20

انمول عرف پنکی کے 9 منشیات مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ کالعدم قرار

انمول عرف پنکی کے 9 منشیات مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ کالعدم قرار
کراچی کی سیشن عدالت جنوبی نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے 9 مقدمات میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کی جانب سے دیا گیا جوڈیشل ریمانڈ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

سیشن عدالت جنوبی میں انمول عرف پنکی کے خلاف گزری اور درخشاں تھانوں میں درج منشیات مقدمات کی سماعت ہوئی، درخشاں تھانے کے 5 جبکہ گزری تھانے کے 4 مقدمات میں تفتیشی افسران نے نظرثانی کی درخواستیں دائر کی تھیں، جنہیں عدالت نے منظور کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں