آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے بات نہ کرانے پرتوہین عدالت درخواست پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیااور سماعت 8نومبر تک ملتوی کردی ۔پیر کے روز سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی۔
90