68

اسٹاک ایکسچینج تاریخی بلندی پر، 100 انڈیکس 56 ہزار کی سطح عبور کر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج تاریخی بلندی پر پہنچ گیا، جب 100 انڈیکس 56 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان پایا جاتا ہے جہاں 100 انڈیکس 951 پوائنٹس کے اضافے سے 56 ہزار 342 پر آ گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 55 ہزار 391 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں