ہالی و وڈکے سب سے بڑے اور معتبر ’آسکر ایوارڈ‘کی رنگارنگ تقریب آج کیلی فورنیا میں سجے گی۔
آسکر 91ویں کی تقریب میں’ ڈولبے تھیٹر‘ میں ریڈ کارپٹ بھی سجا دیا گیا ہے۔
لاس اینجلس میں نام زد فلموں کے کاسٹیومز کی نمائش بھی جاری ہے ۔
تو بس انتظار کی گھڑیاں بس ختم ہی ہونے کو ہیں کیونکہ ستاروں سے سجی یہ رنگا رنگ تقریب آج کیلیفورنیاDolby Theatreمیں منعقدکی جائیگی ۔
جس میں دنیا بھر سے فلمی ستارے پوری سج دھج کے ساتھ شرکت کیلئے پہنچیں گے۔