66

سندھ حکومت کا کل تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کی جانب سے کل بروز منگل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن میں کل، 19 اپریل، 27 رمضان کو تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔
نوٹیفیکشن کے مطابق 18 اپریل کو سندھ کے تمام تعلیمی ادارے بھی بند ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں