295

چین:ٹیچرز نہیں اب روبوٹس بچوں کو پڑھائیں گے-

چین کے مختلف کنڈر گارڈن اسکولوں میں انسانی ٹیچرزکی جگہ اب روبورٹس بچوں کو پڑھانے کے فرائض انجام دیں گے۔

کنڈر گارٹن میںانسانی ٹیچرز کی کمی کے باعث اب یہ ذمہ داری ’بنگو‘نامی روبوٹس کو دیدی گئی ہے ۔ یہ روبوٹس بچوں کو انگریزی، سائنس،ریاضی سے لے کرغیر نسابی سرگرمیوں کی بھی تعلیم دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
چین کے اسکولوں میں روبوٹ ٹیچرز کا باتیں کرنااور سبق یاد کروانا بچوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

ننھے بچے روبوٹس سے پڑھ کر بے حد خوش ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں