73

عمران خان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کے لئے دائر درخواست پراسلام آباد ہائی کورٹ سماعت شروع

عمران خان کی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کے لئے دائر درخواست پر سماعت شروع

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کررہے ہیں

عمران خان کی جانب سے خواجہ حارث، علی گوہر، علی بخاری، بابر اعوان و دیگر عدالت پیش

پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز، سیمی ایزیدی، عامر کیانی، ڈاکٹر شہزاد وسیم، صداقت علی عباسی کمرہ عدالت موجود

ابھی تو آپکی درخواست فکس نہیں ہوئی، فکس ہوگی تو سماعت کرونگا، چیف جسٹس

خواجہ حارث کا آج ہی درخواست پر سماعت کرنے کی استدعا

اس عدالت نے درخواست سنی تھی اور ڈائرکشن دی تھی مگر افسوس کہ کیا ہوا، چیف جسٹس

آپ ہمیں سن لیں ہم قانون کے تحت عدالت کو مطمئن کریں گے، خواجہ حارث

اس عدالت نے پہلے ریلیف دیا تھا مگر اس عدالتی احکامات کا کیا بنا، چیف جسٹس

عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں ہوا اس کے کیا نتائج ہوسکتے ہیں دیکھیں گے، چیف جسٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں