58

وزیرِ اعظم شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے اسمبلی پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے کے لیے قومی اسمبلی پہنچ گئے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ حکومتی ارکانِ پارلیمنٹ کے ساتھ آج دوپہر کے کھانے کے موقع پر مشاورت کے بعد کیا۔
دوپہر کے کھانے میں سابق صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر حکومتی ارکان نے شرکت کی۔
قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جہاں وزیرِ اعظم شہباز شریف اعتماد کا ووٹ لینے پہنچے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں