پاکستان کے مشہور و معروف برینڈ Golden Pearl Cosmetics کی جانب سے Brightening Rice Range Series کی رونمائی کی تقریب لاہور میں منعقد کی گئی۔


تقریب میں بطور چیف گیسٹ پاکستان کی مشہور اداکارہ سارا خان نے شرکت کی۔ ان کے ہمراہ مشہور پاکستانی influencers اور tiktokers بھی تقریب میں شریک تھے

جن میں Jannat Mirza, Alina Amir, Hira Faisal سر فہرست تھی۔

Chairman Golden Pearl Cosmetics Sheikh Abid Mehmood Saab نے تقریب میں موجود مہمانوں سے مخاطب ہو کر اس Brightening Rice Range کی خصوصیات پر روشنی ڈالی۔

اس Rice Range میں سات اہم پروڈکٹس متعارف کروائے گئے ہیں۔

اداکارہُ سارا خان کا کہنا تھا کہ یہ رینج Golden Pearl کی جانب سے پاکستان کی تمام خواتین کے لیے ایک تحفہ ہے جو کہ Glowing Glass Skin فراہم کرنے میں ہر صورت مددگار ثابت ہوگا
88