139

سمسٹربہار 2025میں پیش کئے گئے پروگرامز کے داخلوں کی تاریخ میں 10اپریل 2025 تک لیٹ فیس چارجز کے ساتھ توسیع کر دی گئی ہے- ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک کے بیان کے مطابق علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار 2025میں پیش کئے گئے میٹرک، انٹر میڈیٹ، بی ایس، ایسو سیٹ ڈگری، ٹیچر ٹریننگ پروگرامز، بی بی اے، سرٹیفکیٹ کورسز اور پی جی ڈی پروگرامز کے داخلوں کی تاریخ میں 10اپریل 2025 تک لیٹ فیس چارجز کے ساتھ توسیع کر دی گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں