راجہ جہانگیر انور نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتویں ڈی جی فوڈ کےعہدے کا چارج سنبھال لیا۔
راجہ جہانگیر انور فوڈ اتھارٹی ایڈمنسٹریشن اور پبلک ریلیشنز کا بھی وسیع تجربہ رکھتے ہیں
لاہور( نمائندہ سدید) فوڈ اتھارٹی ایڈمنسٹریشن اور پبلک ریلیشنز کا بھی وسیع تجربہ رکھنے والے سابقہ سیکڑی پنجاب انفارمیشن اور چیرمین پنجاب کوپریٹو بورڈ آف لیکیوڈیشن راجہ جہانگیر انور نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ساتویں ڈی جی فوڈ کےعہدے کا چارج سنبھال لیا- راجہ جہانگیر انور نے پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جارچ سنبھالنے کے بعد کہا کہ عوام تک معیاری خوراک فراہی میرا اولین ترجیع ہوگا-ڈی جی پنجاب راجہ جہانگیر انور فوڈ اتھارٹی ایڈمنسٹریشن اور پبلک ریلیشنز کا بھی وسیع تجربہ رکھتے ہیں-راجہ جہانگیر انور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی تعنیات ہونے سے قبل چیرمین پنجاب کوپریٹو بورڈ آف لیکیوڈیشن کے عہدے پر فائز تھے-