80

زمان خان کے یارکر سے حارث رؤف زخمی

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹریننگ کیمپ میں فاسٹ بولر حارث رؤف بیٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کا قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کا گزشتہ روز تیسرا دن تھا۔
ٹریننگ کے دوران فاسٹ بولر حارث رؤف کو زمان خان کی یارکر پاؤں پر لگی جس کے بعد وہ تکلیف کے سبب بیٹنگ چھوڑ گئے۔
ترجمان پاکستان ٹیم کا کہنا ہے کہ حارث رؤف کو زیادہ تکلیف کا سامنا نہیں ہے۔
ترجمان قومی ٹیم کے مطابق فاسٹ بولر حارث رؤف بہتر ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں