108

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 978 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 978 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 389 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1336 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

حصص بازار میں آج 19 کروڑ 48 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز بازار کے کاروبار کی مالیت 5 ارب 78 کروڑ روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 137 ارب روپے کم ہو کر 6808 ارب روپے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں