6

تجارتی مراکز کے اوقات کار،تاحال نیا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہو

پنجاب حکومت کی جانب سے تاجروں کو مارکیٹوں اور تجارتی مراکز کے اوقات کار میں دی گئی عارضی رعایت کا آج آخری دن ہے۔
تاحال نیا نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا ، نیا نوٹیفکیشن جب جاری ہوگا تو اس کے مطابق عملدرآمد ہوگا ۔
لیکن سرکاری احکامات کے تحت کل بروز منگل 2 جون سے بہاولپور سمیت پنجاب بھر میں تمام مارکیٹیں، شاپنگ مالز اور کاروباری مراکز دوبارہ اپنے پرانے شیڈول پر منتقل ہو جائیں گے ، عام دکانیں اور مارکیٹ رات 8 بجے بند ہونگی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں