110

کراچی کے مضافات میں بارش، مزید بارش کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے سسٹم کی شدت برقرار ہے۔
سردار سرفراز نے کہا ہے کہ یکم مئی تک سسٹم سندھ پر اثر انداز رہےگا، ہوا کا کم دباؤ سندھ اور بلوچستان میں موجود ہے۔
اُنہوں نے بتایا کہ کراچی کے مضافات میں بارش ہوئی جبکہ رات میں بھی ہلکی سے معتدل بارش مذید ہوسکتی ہے۔
سردار سرفراز نے بتایا کہ کراچی میں آئندہ 3 سے 4 دن وقفے وقفے سےبارش کا امکان رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں