102

گوجرانوالہ: موٹر سائیکل کی بیریئر سے ٹکر، کانسٹیبل سمیت 2 افراد جاں بحق

پنجاب کےضلع گوجرانوالہ میں نواب چوک کے قریب ایک تیز رفتار موٹر سائیکل پولیس بیریئر سے ٹکرا گئی۔
ریسکیوذرائع کے مطابق حادثے میں پولیس کانسٹیبل سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ ریسکیو اہلکاروں نے لاشوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں