وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کبیر والا کے علاقے عبدالحکیم میں سکول کے کلاس روم کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس۔
سیکرٹری سکولز ایجوکیشن سے رپورٹ طلب، واقعہ کی تحقیقات کا حکم۔
واقعہ کی تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے۔وزیراعلیٰ کی ہدایت
چھت گرنے کی وجوہات کا تعین کرکے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔عثمان بزدار
زخمی بچوں کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔وزیراعلیٰ کی انتظامیہ کو ہدایت۔
339