344

پاک بھارت تنازع خطے اور دنیا کوغیرمستحکم کرےگا-وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دنیاکو جان لینا چاہئے،پاک بھارت تنازع خطے اور دنیاکوغیرمستحکم کرےگا۔

فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے دنیا کو خبردار کیا ہے کہ پاک بھارت تنازع سےدنیا مزید تقسیم ہوگی،انتہاپسندی نئی بلندیوں پر پہنچےگی۔
انہوں نے کہا کہ پاک بھارت تنازع جاری رہا تو جیت انتہا پسندی کی ہوگی۔
انہوں نے عہدکیا کہ آئیں مل جل کرموجودہ صورتحال کو بدلنے کے لئے کام کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں