198

عیدالفطر پر 6 روز کی تعطیلات ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

وفاقی وزارت داخلہ نے رواں برس عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت کی جانب سے عیدالفظر پر 6 روز کی چھٹیاں دی گئی ہیں، جو 22 مئی سے 27 مئی تک ہوں گی۔

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ عید الفطر کی چھٹیوں کے دوران تمام کاروبار، عوامی مقامات، مارکیٹس بند رہیں گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صرف میڈیکل اسٹورز اور ضروری اشیا کی دکانیں کھولی جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں