307

28مئی کوسورج خانہ کعبہ کے اوپر سے گزرے گا، قبلہ رخ کا تعین ہوسکے گا

28مئی کو قبلہ رخ کا تعین کیا جاسکے گا 28مئی بروز جمعرات سورج پاکستانی وقت کے مطا بق 2بجکر 18منٹ پر بیت اللہ شریف کے عین اوپر سے گزرے گااور اس وقت بیت ا للہ کا سایہ نہیں ہو گا جبکہ دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت ا للہ شریف کی طرف ہو گا۔

قبلہ رخ کا تعین کر نے کے لئے 2بجکر 18منٹ پر چھڑی کے سایہ پر خط کھینچ کر اس خط پر شمالاً جنوباَ قائمہ زاویہ بنائیں تو یہی قبلہ رخ ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں