155

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا کا بنگلا دیش کو جیت کے لیے 383 کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور انھوں نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 383 کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ دے دیا-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں