5

میرپور نے نواز شریف اور مریم نواز کی آمد پر ن لیگ کے حق میں فیصلہ سنادیا- مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 24 جولائی کو میرپور نے نواز شریف اور مریم نواز کی آمد پر ن لیگ کے حق میں فیصلہ سنادیا تھا۔

ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج شیر پر مہر لگا کر باضابط اعلان کردیا کہ آزاد جموں و کشمیر کی ترقی صرف ن لیگ سے جڑی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ 21 جولائی کو مظفر آباد بھی اپنا یہ فیصلہ پہلے ہی سنا چکا ہے۔ دو اگست کو شیر پر مہر لگا کر کشمیری اپنے اس فیصلے کا باضابطہ اعلان کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں