لاہور-(پ ر) ثمن اسماعیل کی گاڈی پر حملہ جو ہر ٹاؤن لاہور کی رہائشی سائلہ اپنی فیملی جن میں بیٹا محمد حافی اسماعیل جھنڈیر، بیٹی علیزہ خانم اور شوہر محمد اسماعیل کے ساتھ اپنے والدین کو ملنے کے بعد اپنے گھر جو ہر ٹاؤن واپس آرہی تھی کہ ڈاکٹر ہسپتال سے شوق چوک لنک روڈ پر تقریباً رات 02:15 پر گزر رہیں تھیں تو بائیں جانب سے دو نا معلوم موٹر سائیکل سوار جن میں سے ایک نے بلیک کلر کا ہیلمٹ پہن رکھا تھا جبکہ دوسر نقاب پوش تھا دونوں نے گاڈی رکنے کا اشارہ کیا جس پر سائلہ کے شوہر نے گاڑی نہ روکی اور سائلہ کے شوہر نے گاڑی کی سپیڈ تیز کر دی تو دوبارہ دونوں افراد سائلہ کی بائیں جانب سے گاڑی کی طرف سپیڈ سے بڑھے اور پیچھے بیٹھے ہوئے نقاب پوش نے ہاتھ میں پکڑے ہوئے پسٹل سے گاڑی کی جانب فائرنگ شروع کر دی فائر گاڑی کو لگے اور گاڑی نہ روکنے چلاتے رہے دونوں نقاب پوش دھمکیاں دیتے رہےجبکہ سائلہ کے شوہر گاڑی کو وہاں سے بھگانے اور اپنی فیملی کی جان بچانے میں کامیاب ہوئے جبکہ سائلہ کی بیٹی گاڑی میں سپیڈ سے بریک لگنے کی وجہ سے گاڑی کے ڈیش بورڈ سے ٹکرائی جس کی وجہ سے شدید زخمی ھو گئ سائلہ ان کی فیملی کی وزیراعلی پنجاب اور ائ جی پنجاب سے اپیل ہے کہ ہمیں انصاف فراہم کیا جائے اور نامعلوم افراد کے خلاف سخت کاروائی کی ج
36