57

سینئر صحافی ندیم اقبال کا 16 سالہ بیٹا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل ، صحافتی برادری کی بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت

سینئر صحافی ندیم اقبال کے 16 سالہ بیٹے کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے بے دردی سے قتل کر دیا۔

واقعہ پریس کلب ہاوسنگ سوسائٹی کے باہر پیش آیا۔

پوسٹمارٹم کے لئے میت میو ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

4
واقعے کی جگہ پر صحافتی برادری کی بڑی تعداد موجود تھی اور اس بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کی گئی

صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری موقع پر پہنچے اور پولیس حکام سے مل کر ملزمان کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا۔

واقعے کی جگہ پر صحافتی برادری کی بڑی تعداد موجود تھی اور اس بزدلانہ کارروائی کی شدید مذمت کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں