3

پنجاب یونیورسٹی کی بس گاڑی کو بچاتے ہوئے کھائی میں گر گئی، 16 ملازمین زخمی

پنجاب یونیورسٹی کی بس کار کو بچاتے ہوئے کھائی میں گر گئی۔

ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق حادثے میں 16 ملازمین زخمی ہوئے ہیں۔

ترجمان کا بتانا ہے کہ بس میں ٹرانسپورٹ ونگ کے 19 ملازمین سوار تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں