3

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال لاہور میں پٹرول کی فراہمی متاثر ہونے کا امکان

پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کی کال کے بعد لاہور میں پٹرول کی فراہمی متاثر ہونے کا امکان ہے۔

صدر لاہور پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن جہانزیب ملک کا کہنا تھا کہ ہڑتال کے دوران شہر کے 375 پٹرول پمپس بند رہیں گے۔

انہوں نے بتایا کہ ہڑتال کے باوجود آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے براہِ راست آپریٹ کیے جانے والے تقریباً 150 پٹرول پمپس معمول کے مطابق کھلے رہیں گے، جہاں شہری پٹرول اور ڈیزل حاصل کر سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں