156

عندلیب عباس، سعدیہ سہیل اور سمیرا بخاری نے پاکستان تحریک انصاف کو خیر آباد کہ دیا،استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی 3 خواتین رہنما استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شامل ہوگئیں۔

آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین سے پی ٹی آئی کی رہنما عندلیب عباس، سابق ارکان پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل اور سمیرا بخاری نے ملاقات کی ہے۔

لاہور میں ہونے والی اس موقع پر پی ٹی آئی کی 3 سابق خواتین رہنماؤں نے آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

آئی پی پی میں شامل ہونے والی تینوں خواتین رہنما باضاطبہ پریس کانفرنس بھی کریں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں