70

پاکستان کے تمام بڑے درباروں پر ڈیجیٹل اے ٹی ایم مشینیں لگائی جائیں گی چوہدری شافع ۔

پنجاب کے وزیر اوقاف ب مذہبی امور چودھری شافع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے تمام درباروں پر جدید ڈیجیٹل مشینیں لگائی جائیں گی جس سے چندا اکٹھا کرنے میں اسانی ہوگی اور کسی بھی قسم کی کرپشن کا نام شان نہیں بچے گا اس کے ساتھ انہوں نے کہا ہے کہ جو بھی اوقاف کی زمینیں جن پر لوگوں نے قبضہ کیا ہے ان کے لیے سپیشل ٹیمیں بنا دی گئی ہیں بہت سے جگہوں سے قابضین سے پانچ ایکڑ تین کنال کی اوقاف کی زمین بگزار کروائی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں