95

پنجاب کی صوبائی وزیر مریم اورنگزیب لاہور میں حادثہ کا شکار ۔۔

پنجاب کی صوبائی وزیر مریم اورنگزیب لاہور میں حادثہ کا شکار ہو گیی-
مریم اورنگزیب کی گاڑی کو لاہور میں ڈیفنس کے علاقہ میں گاڑی نے ٹکر مار دی- جس کی جس کی وجہ سے قافلے کی دیگر گاڑیاں اپس میں ٹکرا گئی مریم اور زیب کی گاڑی میں اس وقت ان کی والدہ بھی ساتھ سفر کر رہی تھی صوبائی وزیر کو چہرے پر زخم ائے ہیں جن کا فوری طور پر ہاسپٹل پہنچا دیا گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں