پنجاب بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے اوقات کار میں تبدیلی، نیا نوٹیفکیشن جاری
بازار، دوکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مالز، ڈیپارٹمنٹل، کریانہ، جنرل اسٹور رات 9 بجے تک کھلیں رہیں گے-

میرج ہالز، مارکیز اور دیگر کمرشل جگہیں رات 10 بجے کے بعد بند رہے گی، نوٹیفیکیشن
ریسٹورنٹ، کیفے، کیٹریز، فوڈ آؤٹ لیٹس، سبزی اور فروٹ شاپس رات 11 بجے تک کھلی رہیں گی، نوٹیفیکیشن
میڈیکل اسٹورز، جم، پٹرول پمپ، بیکریاں، تندور، ملک شاپ اور فارمیسیز ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے،
46