35

حج پرواز 20 گھنٹے تاخیر سے بالآخر جدہ سے کراچی ایئر پورٹ پہنچ گئی

نجی ایئر لائن کی حج پرواز 20 گھنٹے تاخیر سے بالآخر جدہ سے کراچی ایئر پورٹ پہنچ گئی۔

ایئر لائن ذرائع کے مطابق حج پرواز پی کے 860 میں 300 سے زائد حجاج جدہ سے کراچی پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حجاج کو جدہ ایئر پورٹ پر شدید پریشانی کا سامنا رہا۔

30 جون کو آخری پرواز کے بعد حج آپریشن 2026ء اختتام پذیر ہو جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں