102

اغوا برائے بیان کا سلسلہ جاری ہے، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ اغوا برائے بیان کا سلسلہ جاری ہے۔

شعیب شاہین نے کہا کہ 25 ضمانتوں کے باوجود چوہدری پرویز الہٰی آج تک رہا نہیں ہوسکے۔

ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے ججز کہہ چکے ہیں ضمانتیں تو مل جائیں گی، رہائی تب ملے گی جب پریس کانفرنس کرو گے۔

انہوں نے کہا کہ جب جبر و ظلم کی فضا ہوتی ہے، اس طرح کے حالات پیدا ہوجاتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں