جمائما خان نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے گرفتار بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو رہا کرنے کے اعلان کی تعریف کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ نے بھارتی پائلٹ کی رہائی کے اعلان کو سراہتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تالیاں بجاتی ایموجی شیئر کی ہے۔