وہاڑی – ہاشم سلطان سے
سپیشل ایجوکیشن سکول کی طلبہ خدیجہ منور کو اول پوزیشن حاصل کرنے پراعزاز سے نوازا گیا
سپیشل ایجوکیشن سکول کی ہونہار طلبہ خدیجہ منور نے میٹرک بورڈ ملتان میں اول پوزیشن حاصل کی –


اس کے اعزاز میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا- تقریب میں ڈپٹی کمشنر وہاڑی سید محمد آصف حسین شاہ نے خصوصی طور پر شرکت کی اور اسناد تقسیم کیں