لاہور – لاہور:سرکلر روڈ پر 7 ہزار سے زائد دکانیں گرانے کا منصوبہ ناقابل قبول، تاجروں کا لاہور چیمبر میں شدید احتجاج
لاہور:تاجر برادری کا وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم پاکستان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
لاہور:لاہور چیمبر کے ایگزیکٹو کمیٹی اراکین رانامحمد نثار ، عامر علی سابق ایگزیکٹو کمیٹی راکین ملک خالد گجر ،ملک عثمان ، طاہر نوید ، چوہدری مقصود ،شیخ صلاح الدین حاجی ریاض اور دیگر تاجروں ںنے اس موقع پر اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
تاجر وفد نے کہا کہ لاہور:ہماری محنت سے آباد مارکیٹوں کو مٹانا بدترین ناانصافی ہے-
لاہور:سرکلر روڈ کے تاجر برسوں سے حکومت کو کروڑوں کا ریونیو اور لاکھوں کو روزگار فراہم کر رہے ہیں ۔-
اگر دکانیں گرائی گئیں تو ہزاروں مزدور، ہنرمند اور ملازمین بےروزگار ہو جائیں گے-
شاہد نذیر چودھری نے کہا کہ حکومت فوری طور پر تاجروں کے تحفظات دور کرے ۔
حکومت منصوبے پر نظرثانی کرے، مشاورت کے بغیر کوئی قدم نہ اٹھایا جائے ،