مستحق خاندانوں کی مالی معاونت کا سب سے بڑا پروگرام ہماری حکومت نے دیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار
عثمان بزدار نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب انصاف امداد پیکیج اوراحساس پروگرام کے تحت 6لاکھ56ہزار سے زائد مستحق خاندانوں میں 12ہزار روپے فی خاندان مالی امداد فراہم کی جاچکی ہے۔
اب تک 7ارب87کروڑ روپے کی رقم مستحقین میں تقسیم کرچکے ہیں۔
مالی امداد کی تقسیم کا شفاف ترین نظام وضع کیاگیاہے۔حکومت حقدار کو اس کاحق پہنچا رہی ہے۔
ماضی میں ایسے پروگرام صرف ذاتی نمائش کیلئے شروع کیے گئے۔سابق ادوار میں وسائل کی بندر بانٹ کرکے حقداروں کا حق مارا گیا۔
182