117

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز ملٹری دینے کی تقریب جاری ہے۔

صدر ڈاکٹر عارف علوی نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کو نشان امتیاز ملٹری دیں گے۔

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ بھی تقریب میں موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں