2017 میں بھارت میں ایک فلم بنی، اس فلم Kaatru Velidai کی کہانی بھارتی فضائیہ کے ایک پائلٹ کے پاکستان میں گرفتار ہوجانے کے بارے میں تھی.ڈائریکٹر مانی رتنم کی اس فلم میں مرکزی کردار کارتھی اور آدیتی راؤ حیدری نے ادا کئے. فلم کو دو نیشنل ایوارڈ بھی ملے. اس فلم کیلئے فنی معاملات میں رہنمائی کیلئے انڈین ایر فورس نے جس افسر کی خدمات بطور کنسلٹنٹ فراہم کی تھیں، وہ وہی ہے جسے آج پاکستان میں گرفتار کیاگیا… ونگ کمانڈر ابھی نندن ہے
334