325

پاکستان نے بھارت کو جواب دے دیا-پاکستان کے دو طیارے بھارتی فضائی حدود میں داخل

پاکستان نے بھارت کی اشتعال انگیزی کا جواب دیتے ہوئےبھارت کو سرپرائز دے دیا۔

پاکستان کے دو طیارے بھارتی فضائی حدود میں داخل،،بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ پاکستانی طیارے مقبوضہ جموں کشمیرکےنوشہرہ سیکٹرمیں داخل ہوئے
واضح رہے کچھ دیر قبل بھارت کا لڑاکا طیارہ مگ ٹوئنٹی ون مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں تباہ ہوا ہے جس کے باعث دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں