274

پاکستان کسی بھی جارحیت کا یقینی طور پر جواب دے گا: آرمی چیف

راولپنڈی: (ٹیوٹر نیوز) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان کسی بھی جارحیت کا یقینی طور پر جواب دے گا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل سر نکولس پیٹر، آسٹریلیا کے چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل اینگس جان کیمبل اور امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل جوزف کا بھی آرمی چیف سے رابطہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق اس کے علاوہ برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو، چینی سفیر یائو ژنگ اور امریکی سفیر کی بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بات چیت ہوئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں