پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔
بہاولپور، لودھراں، خانیوال، بنوں اور شمالی وزیرستان سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔
حب، لسبیلہ اور اوتھل سمیت بلوچستان میں بھی کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔