326

پی ایس ایل4 میں آج دو بڑے دلچسپ مقابلے-

پی ایس ایل 4 میں آج بھی دو بڑے میچز کھیلے جائیں گے۔
پاکستان سپر لیگ 4کی گہما گہمی عروج پر پہنچ گئی ہے، آج ملتان سلطانز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا جبکہ دوسری جانب لاہور قلندرز اور کراچی کنگز مد مقابل ہوں گے۔
دبئی انٹرنیشل اسٹیڈیم میں ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کا مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے ہوگا جبکہ کراچی کنگز اور لاہور قلندرز رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی۔
یاد ہے کہ گذشتہ روز پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے 17 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

دوسری جانب پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے کھیلے گئے 18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دی ۔

پی ایس ایل4 میں آج دو بڑے دلچسپ مقابلے

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
x ADVERTISEMENT

Power houses of entertainment are ready to Rock N Roll at Pakistan Spring Festival at AL Jalil garden on 1,2,3 March 2019..! Pakistan Spring Festival a complete combo of Fun, Music, Food & Festivities
Al Jalil Developers
Ad

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرکے ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ سات میچز کھیل کر آٹھ پوائنٹس بنانے میں کامیاب ہو گیا ہےجبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے چھ میچز میں آٹھ پوائنٹس ہیں لیکن رن ریٹ میں وہ یونائیتڈ سے کچھ پیچھے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں