ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق ڈرگ فری پنجاب، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران لاہور سمیت صوبہ بھر میں منشیات فروشوں کے ٹھکانوں پر 1369 ریڈز کیے گئے-ریڈز کے دوران 867 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج، ترجمان -منشیات فروشوں کے قبضہ سے 439 کلو گرام چرس، 29 کلو گرام آئس برامد-44 کلو گرام ہیروئن، 8 ہزار 636 لیٹر شراب و دیگر منشیات برآمد کی گئی، ترجمان
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا منشیات ڈیلرز و سمگلرز کے خلاف سپیشل آپریشنز جاری رکھنے کا حکم
منشیات کی سپلائی چین کا خاتمہ، آن لائن خرید و فروخت میں ملوث ملزمان کی گرفتاری یقینی بنائیں، آئی جی پنجاب کی ہدایت
تعلیمی اداروں، ہاسٹلز کے گرد انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مزید تیزی لائی جائے-
56