132

کامران لاشاری نے ڈائریکٹر جنرل والڈ سٹی اتھارٹی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کامران لاشاری نے تاحیات ڈائریکٹر جنرل والڈ سٹی اتھارٹی رہنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اب وہ اپنا زیادہ تر وقت گالف کھیلنے اور نیٹ فلیکس پر ایکشن سیریز دیکھنے میں صرف کریں گے۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ پہلے بھی یہی سب کچھ کرتے تھے…بس فرق یہ ہے کہ اب ان کو اپنے یہ مشاغل پورا کرنے کی تنخواہ نہیں ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں