103

ہم کبھی بھی کشمیری عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے-چیف ایڈیٹر روزنامہ سدید میاں عصمت رمضان

پانچ فروری 2025 کو ہم پھر عہد کرتے ہیں کہ ہم کبھی بھی کشمیری عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے چیف ایڈیٹر روزنامہ صدیق میاں عصمت رمضان
پانچ فروری کا دن ہمارے لیے ایک امتحان ہے ۔کشمیر پاکستان کا حصہ تھا ہے اور رہے گا جب تک اس جسم میں جان ہے پاکستان کشمیر کی حمایت کرتا رہے گا میری اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے درخواست ہے کہ کشمیر کے معاملے میں مل کر بیٹھے اور کشمیروں کو ان کا حق دلایا جائے ہم سب پاکستانی قوم کشمیری عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے کشمیری عوام کی قربانیاں کبھی رائیگاں نہیں جائے گی ۔انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب کشمیریوں کو حق خود ارادیت حاصل ہو جائے گا اور وہ پاکستان کا حصہ بن جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں