لاھور ( ٹیوٹر رپوٹ ) بانی وگروپ چیف آٰیگزیکٹو( ٹیوٹر پاکستان )میاں عصمت رمضان اور روزنامہ وہاڑی کے چیف ایگزیکٹو گوہر رمضان ،شفقت رمضان نمائندہ گی ٹی وی وہاڑی،ہاشم سلطان نمائندہ روز ٹی وی ، رفعت چوہدری بسمہ اللہ سٹور،
جہازئب علی پنجاب پولیس، کاشف عمر ٹی ٹی پرنٹر اور عمر پاشا ڈاریکٹر ار ایس میڈیا کے والد محترم محمد رمضان کی سالانہ برسی عقیدت احترام سے لاھور اور ان کے آباٰئی شہر وہاڑی مین ادا کی گئی-جس میں محفل نعت خوانی اورنیاذ تقسیم کی گئی اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے دعا بھی کی گئی- دعا میں عزیزو اقارب کے علاوہ
بڑی تعداد مین دوستوں ںے شرکت کی،
336