291

سابقہ MPAو پارلیمانی سیکرٹری پنجاب رانا تجمل حسین وفات پا گئے-

رانا تجمل حسین سابقہ MPAو پارلیمانی سیکرٹری پنجاب آ ج صبح رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نماز جنازہ گاؤں ڈیال میں بعد از نماز عصر ادا کی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں