272

پانچ بچوں اور خاتون کی موت کا معمہ حل

کراچی میں پشین کے 5 بچوں اور خاتون کی پراسرار موت کا معمہ حل ہوگیا۔

کیمیکل تجزيہ کرنے والے ماہرین نےخاتون اور بچوںکی موت کی وجہ فوسفیس گیس کو قرار دے دیا۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ کمرے میں ایلمونیم فاسفیٹ کی گولیوں سے فیومی گیشن کی گئی تھی۔
کمرے میں ایلمونیم فاسفیٹ کی ضرورت سے زيادہ گولیاں موجود تھیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایلمونیم فاسفیٹ کی گولیاں رات بھر فوسفین گیس خارج کرتی رہی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں