چین میں ایک خاتون پر اچانک دیوہیکل شیشے کا گیٹ آگرا، خاتون کو معمولی چوٹیں آئیں۔
چینی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے Shaanxiمیں ایک خاتون پر اچانک دیوہیکل شیشے کا دروازہ گر پڑا۔ خاتون نے اسپتال کا دروازہ کھولا ہی تھا کہ وہ دیوہیکل شیشے کا دروازہ نکل کر پیچھے آتی متاثرہ خاتون پر گرگیا۔