255

کورونا وبا کے دوران بنیادی ضروریات پر خرچے بڑھ گئے، ٹیوٹرسروے

لاہور(عمر پاشا سے) عالمگیر وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لگائے لاک ڈاؤن کی وجہ سے عوام کے خرچے بڑھ گئے ہیں۔عوام پر مہنگائی کا بوجھ اور بڑھ گیا

ٹیوٹر پاکستان کی جانب سے کیے گئے سروے میں بتایا گیا کہ عوام کے بنیادی ضروریات پر خرچے بڑھ گئے۔

سروے کے مطابق عوام کا سودا سلف کا خرچہ 33 فیصد بڑھ گيا، دواؤں اور گھریلو صفائی کے سامان پر 32، 32 فیصد خرچ بڑھا۔

سروے کے مطابق ٹیلی فون ، بجلی اور موبائل فون پر خرچ میں 29 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں